اُن کے لائے ہوئے انقلاب کو تاریخ کا سب سے زیادہ قابلِ ذکر واقعہ بتایا ہے:
The rise and expansion of Islam was one of the most memorable revolutions which has impressed a new and lasting character on the nations
پیدا ہوئے اور 1954 میں ان کی وفات ہوئی۔ ان کی کتاب ’’ہسٹاریکل رول آف اسلام ‘‘ (Historical Role of Islam) پہلی بار دہلی سے 1939 میں چھپی۔ اس کتاب میں وہ لکھتے ہیں : محمد کو تمام پیغمبروں میں سب سے بڑا پیغمبر
بڑا معجزہ ہے:
Mohammad must be recognised as by far the greatest of all prophets. The expansion of Islam is the most miraculous of all miracles. (p. 4)
امریکا کے ڈاکٹر مائیکل ہارٹ (Michael H. Hart) کی کتاب
Read Section