(الحج، 22:78) کہاگیا ہے۔ یعنی اللہ میں جہاد۔ اللہ میں جہاد کیا ہے۔ اللہ میں جہاد ہے آیات اللہ(signs of God) میں غور وفکر کرنا۔تخلیق میں چھپی ہوئی حکمت (wisdom) کو دریافت کرنا۔جہاد فی اللہ کی ایک مثال قرآن
کا ذہنی ارتقا (intellectual development) ہوتا ہے تو وہ اس قابل ہوجاتا ہے کہ وہ آیات اللہ (signs of God) اور آلاء اللہ (Marvels of Nature) کو زیادہ سے زیادہ دریافت کریں اور اس طرح خالق کے بارے میں اپنی